اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




تفسیر

2026-08-13

ایک خدا کی پرستش کرو اور اس کے فضلوں سے فائدہ اٹھاؤ اور اس کے سوا دوسروں کی عبادت کر کے اپنے مستقبل اور حاضر کو خراب نہ کرو

... مزید پڑھیں

2026-08-06

تَتَّقُوْنَ کے ایک معنے یہ بھی ہیں کہ اگر تم رب کی عبادت اخلاص اور یقین کے ساتھ کرو گے تو آپس کے ظلموں سے بھی بچ جائو گے

... مزید پڑھیں

2026-07-30

خطبہ حجۃ الوداع

... مزید پڑھیں

2026-07-16

جس شخص میں شرافت کا احساس ہوتا ہے وہ کوشش کرتا ہے کہ لوگوں کے حقوق ادا کر دے۔

... مزید پڑھیں

2026-07-02

وہ بندے جو مجھے ملنے کے اضطراب میں اور سب کچھ بھول جاتے ہیں اور مجھ سے صرف میرا قرب اور وصال چاہتے ہیں میں ان کی دُعا کو سنتاہوں۔

... مزید پڑھیں

2026-06-25

آنحضرت ﷺکے احسانوں کے لئےکثرت سے درود پڑھنا چاہئے

... مزید پڑھیں

2026-06-11

سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ عمل ہے جس پر آپﷺ قائم ہوئے اور دوسروں کو اس کی ترغیب دی اور حدیث وہ قول ہے جو آپﷺ نے بیان کی

... مزید پڑھیں

2026-06-04

آنحضرت ﷺنےعیسائی قبیلہ کو مسجد میں عبادت کی اجازت دی

... مزید پڑھیں

2026-05-28

عدل، احسان اور ایتائے ذی القربیٰ کامل اسلامی تعلیم

... مزید پڑھیں

2026-05-21

قربانی کی اصل حکمت اور تقویٰ کا پیغام

... مزید پڑھیں

2026-04-30

تم خدا تعالیٰ کی صفات کا آئینہ بنو اور اُسی کے سایۂ عاطفت میں اپنی زندگی کے دن بسر کرو

... مزید پڑھیں

2026-04-23

آپس کے تعلقات خراب نہ کرو۔ قرض دیتے یا لیتے وقت قرآنی ہدایات کو ملحوظ رکھو

... مزید پڑھیں

2026-04-16

تُم دشمن کی بُرائی کا جواب نہایت نیک سلوک سے دو

... مزید پڑھیں

2026-04-09

جو شخص عبادت اور خدمتِ دین کیلئے اپنی ساری عمر وقف نہیں کرتا وہ قرب الٰہی کے اعلیٰ مدارج پانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوتا

... مزید پڑھیں

2026-04-02

’’ عبادی الصالحون‘‘ ارض مقدس کے وارث ہونگے

... مزید پڑھیں

2026-03-19

اگر انسان کے اندر یتامیٰ و مساکین کی حقیقی محبت ہوتی تو بھوک والے دِن ان کو کھانا کھلاتا

... مزید پڑھیں

2026-02-26

رمضان المبارک میں قرآن مجید کا دور مکمّل کرنے کی فضیلت

... مزید پڑھیں

2026-02-19

رمضان ایک خاص اہمیت رکھنے والا مہینہ ہے

... مزید پڑھیں

2026-01-29

ظالم کا کسی رنگ میں ممد ہونا یا اس کا ساتھ دینا بھی ظلم ہی ہے

... مزید پڑھیں

2026-01-22

خشیت کے لفظ میں اس چیز کی معرفت کا بھی مفہوم ہے جس سے خوف کیا گیا ہو

... مزید پڑھیں

2026-01-15

پہلے ہردلیل کو اچھی طرح سے جانچ لو۔جو پختہ اورمضبوط ہو اسی کو پیش کرو۔

... مزید پڑھیں

2025-12-25

تم سب انسان خواہ کسی قوم اور حیثیت کے ہو انسان ہونے کے لحاظ سے ایک درجہ رکھتے ہو سرور کائنات حضرت محمد عربی ﷺ کا خطبہ حجۃ الوداع شرف انسانی کا عالمی منشور

... مزید پڑھیں

2025-12-11

اصل خوبصورتی خدمت خلق کرنے میں اور غریبوں سے ہمدردی کرنے میں ہے

... مزید پڑھیں

2025-12-04

جب کسی شخص سے کوئی جرم سرزد ہو تو تم یہ دیکھو کہ کیا سزا دینے میں اُس کی اصلاح ہو سکتی ہے یا معاف کرنے میں

... مزید پڑھیں

2025-11-27

اسلام امانت دیانت اور معاہدات کی پابندی کو خاص اہمیت دیتا ہے

... مزید پڑھیں

2025-11-20

نرمی کے ساتھ اور عقل سے کام لیتے ہوئے بات کیا کرو …کیونکہ… جو شخص ایسا نہیں کرتا بلکہ غصے میں آجاتا ہے وہ دوسرے کو ہرگز سمجھا نہیں سکتا

... مزید پڑھیں

2025-11-13

توحید کے بعد سب سے بڑی نیکی سچائی ہے انسانی اخلاق کا یہ ایک بنیادی حصہ ہے جھوٹ فطرت کے خلاف ہے (از حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفۃ المسیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ عنہ ) 

... مزید پڑھیں

2025-11-06

اسلام نے والدین کی خدمت کیلئے خاص ہدایات دی ہیں

... مزید پڑھیں

2025-10-30

 اللہ تعالیٰ نے جس قدر چیزوں کو حرام قرار دیا ہے اس کی وجہ ان کے جسمانی یا اخلاقی یا روحانی مضرات ہیں اور صرف ایسی ہی اشیاء کا کھانا جائز قرار دیا جو انسان کی جسمانی اور اخلاقی اور روحانی ترقی کا موجب ہوں

... مزید پڑھیں

2025-10-09

اسلام کہتا ہے کہ انسان کو دائمی حیات کے لئے پیدا کیا گیا ہے اور دائمی روحانی ترقیات کا راستہ اُس کے لئے کھولا گیا ہے بعث بعد الموت پر ایمان ہی ایک ایسی چیز ہے جو انسان کے اندر اللہ تعالیٰ کا خوف اور اُس کی محبت پیدا کرتی ہے اور اس کے اعمال کی اصلاح کا ایک اہم ذریعہ ہے

... مزید پڑھیں

2025-10-02

محمد رسول اللہ ﷺ کو مدینہ میں اللہ تعالیٰ نے وہ انصار عطا فرمائے جنہوں نے اپنی ایمانی قوت کے ایسے شاندار مظاہرے کئے جن کو دیکھ کر انسان کادل لذّت اور سرور سے بھر جاتا ہے انہوں نے جس طرح بھیڑ اور بکریوں کی طرح اپنے سروں کو اسلام کی راہ میں کٹوایا اس کے نقوش تاریخ کے صفحات پر ہی نہیں دلوں کی گہرائیوں پر اس طرح ثبت ہیں کہ قیامت تک آنے والی نسلیں اُن کی شاندار قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتیں

... مزید پڑھیں

2025-09-25

وہ زمانہ آگیا جس میں اسلام کے دوبارہ احیاء کی بنیاد رکھ دی گئی ہے اُس کی رحمت کا دریا دِلوں کی خشک زمینوں کو سیراب کرنے کیلئے اپنے کناروں سے اچھل کر بہہ پڑا ہے اب وہی لوگ کامیاب ہو سکتے ہیں جو اس آسمانی پانی سے فائدہ اٹھائیں اورابیٰ اور استکبار سے کام نہ لیں

... مزید پڑھیں

2025-09-18

روحانیت کا ساتواں درجہ انسانی کمال کا وہ آخری نقطہ ہے جس پر پہنچ کر خدائی صفات اُس کے آئینہ ٔ قلب میں منعکس ہونے لگتی ہیں اور وہ اس کے جلال اور جمال کا مظہر ہو جاتا ہے، اس سے دشمنی رکھنے والے خداتعالیٰ سے دشمنی رکھنے والے قرار پاتے ہیں اور اُس سے محبت رکھنے والے خداتعالیٰ کی برکات اور اُس کے انعامات کے مورد بنتے ہیں

... مزید پڑھیں

2025-09-11

روحانیت کے پانچویں درجہ پر پہنچ کر انسان مَلَک بن جاتا ہے ایسا انسان خدا تعالیٰ کے سب حکموں کو پورا کرتا ہے اور اس پر کبھی غفلت کی نیند نہیں آتی

... مزید پڑھیں

2025-09-04

اگر انسان عبادت پر دوام اختیار کرے تو دوسری نیکیاں آپ ہی آپ صادر ہونے لگتی ہیں مگر اسکے یہ معنے نہیں کہ صرف فرض نمازیں پڑھی جائیں ،تہجد اور نوافل کی ادائیگی پر بھی زور دینا چاہئے اسی طرح دیانت ، امانت وفائے عہد ، غرباء پروری اور عفت کا بھی خاص خیال رکھنا چاہئے

... مزید پڑھیں

2025-08-28

اُس کی آواز میں ارتعاش تھا اُس کی آنکھوں میں آنسو تھے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ضرور کسی دن مسلمان ہو جائیگا یہ ایک غیر معمولی انقلاب تھا جو حضرت عمرؓ کے اندر پیدا ہوا اور آناً فاناً آپ شدید دشمن سے اعلیٰ درجہ کے مومن بن گئے

... مزید پڑھیں

2025-08-21

بیشک دنیا میں کئی موجد اور صناع پائے جاتے ہیں مگر اُن کی ایجادات خدائی ایجادات کے مقابلہ میں کوئی حقیقت ہی نہیں رکھتیں

... مزید پڑھیں

2025-08-14

انسان کو چاہئے کہ وہ ہر قسم کے لغو کاموں سے بچے ورنہ اسکی روحانی پیدائش تکمیل تک نہیں پہنچ سکتی

... مزید پڑھیں

2025-08-07

ہر شخص کا فرض ہے کہ وہ نماز کا پابند ہو، ہر شخص کا فرض ہے کہ وہ نمازوں کو وقت پر ادا کیا کرے ہر شخص کا فرض ہے کہ وہ نماز باجماعت ادا کیا کرے

... مزید پڑھیں

2025-07-24

حقیقی مومن ہر قسم کی نمازیں یعنی فرائض اور نوافل اچھی طرح ادا کرتے ہیں وہ اپنی قوم میں سے ہر ایک کی جسمانی عبادت کی حفاظت کرتے ہیں یعنی یہ دیکھتے رہتے ہیں کہ اُنکی اولاد اُنکی بیویاں ، اُنکے رشتہ دار اور اُنکے ہمسایہ اور اُنکی سب قوم نماز کی پابند ہے یا نہیں

... مزید پڑھیں

2025-07-17

اسلام امانت و دیانت اور معاہدات کی پابندی کو خاص اہمیت دیتا ہے اور فرماتا ہے کہ وہی مومن کامیاب ہو سکتے ہیں جو امانت اور وفائے عہد میں بھی بہترین نمونہ پیش کرنے والے ہوں

... مزید پڑھیں

2025-07-10

رسول کریم ﷺ امانت اور دیانت کے اصول پر سختی سے عمل کرتے تھے صحابہؓ نے رسول کریم ﷺ سے یہ سبق سیکھا اور انہوں نے بھی اس پر ایسی سختی سے عمل کیا جس کی نظیر آج تہذیب و شائستگی کی دعویدار اقوام میں بھی کہیں نظر نہیں آسکتی

... مزید پڑھیں

2025-06-19

مومن اپنے سب سوراخوں کی حفاظت کرتے ہیں یعنی کانوں ، آنکھوں ، منہ اور اپنی شرمگاہوں کی بھی نہ غیبت سنتے ہیں نہ دوسروں کے اموال کو لالچ سے دیکھتے ہیں اور نہ بدکاری کرتے ہیں

... مزید پڑھیں

2025-06-05

قومی ترقی کا یہ ایک نہایت اہم اصل ہے کہ غرباء کے حقوق کا خیال رکھا جائے اور امراء اُن کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے اپنے اموال کا ایک حصہ خرچ کرتے رہیں

... مزید پڑھیں

2025-05-29

اسلام نے یہ حکم دے دیا کہ ہر شخص لازماً اپنے اموال کا ایک حصّہ زکوٰۃ کے طور پر ادا کرے تاکہ حکومت اُسے تمام بنی نوع انسان کی ضروریات کیلئے مشترکہ طور پر خرچ کرے

... مزید پڑھیں

2025-05-08

حقیقی مومن صرف لغو کاموں سے ہی نہیں بچتے بلکہ لغو خیالات سے بھی بچنے کی کوشش کرتے ہیں

... مزید پڑھیں

2025-05-01

قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ کی آیت نے شیعوں کے ان دونوں خیالات کا ردّ کر دیا اس خیال کا بھی کہ رسول کریم ﷺ پر ایمان لانے والوں کی اکثریت نعوذ باللّٰہ منافق تھی اور صرف اڑہائی آدمی پکے مومن تھے اور اس خیال کا بھی کہ خلافت کے اصل مستحق حضرت علیؓتھےحضرت ابوبکرؓ حضرت عمرؓ اور حضرت عثمانؓنے انکا حق غصب کر لیا تھا

... مزید پڑھیں

2025-04-24

جو شخص اپنی قوم کے لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ بھی مسلم ہے۔ جو شخص اپنے ہمسائیوں اور رشتہ داروں کو امن دیتا اور فساد اور خونریزی اُن کیلئے پیدا نہیں کرتا وہ بھی مسلم ہے مگر جو شخص اس کے خلاف عمل کرتا ہے وہ غیر مسلم ہے چاہے وہ رات دن اپنے آپ کو مسلم کہتا رہے

... مزید پڑھیں

2025-04-17

اسلام کے معنی یہ ہیں کہ ایسے افعال بجالانا جن سے انسان ہلاکت سے محفوظ ہوجائے گویا اس نام میں ہی اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ ﷺ کی بعثت کی غرض بتادی ہے جو یہ ہے کہ لوگ اللہ تعالیٰ کے غضب سے محفوظ ہوجائیں اور آپس کے لڑائی جھگڑوں سے نجات پاجائیں

... مزید پڑھیں

2025-04-10

جب کوئی شخص خدا تعالیٰ کا قرب حاصل کر لیتا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی

... مزید پڑھیں

2025-02-06

جب اللہ ہر چیز کو دیکھتا اور ہر شخص کی آواز کو سُنتاہے تو اُس کیلئے کسی اور مدد گار خدا کی کیا ضرورت رہی ؟ وہ اکیلا ہی ساری دنیا پر حاوی ہے اور اکیلا ہی سب پر حکومت کر رہا ہے

... مزید پڑھیں

2024-12-12

استقلال کے ساتھ تبلیغ میں مشغول رہنا اور دعائوں کے ساتھ خداتعالیٰ کی مدد اور اُس کی نصرت کو کھینچنا یہی کامیابی کا ذریعہ ہوتا ہے جب تک کسی قوم میں اس قسم کی دیوانگی پیدا نہ ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی

... مزید پڑھیں

2024-12-05

جب بھی خداتعالیٰ کا کوئی نبی دنیا میں آیا اور اس نے خداتعالیٰ کا پیغام پہنچایا لوگوں نے اُس کی مخالفت شروع کر دی اور اُسے سخت سے سخت اذیتیں پہنچائیں مگر آخر دنیا کو وہی تعلیم ماننی پڑی جو خداتعالیٰ کے انبیاء کی طرف سے پیش کی گئی تھی اور انہیں اپنی شکست تسلیم کرنی پڑی

... مزید پڑھیں

2024-11-28

سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ امن پھیلانے والا جو نبی آیا اُس کو لڑائی کرنے والا نبی کہا جاتا ہے اور پادری اُس پر اعتراض کرتے ہیں دنیا ہزار انکار کرے وہ زمانہ کی ٹھوکریں کھانے کے بعد آخراس تعلیم کی طرف آئیگی جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے

... مزید پڑھیں

2024-11-21

اب ساری دنیا اسلامی توحید کو اپنا رہی ہے اور مشرک قومیں بھی شرک کرنے کے باوجود توحید کا انکار کرنے کی جرأت نہیں کر سکتیں دنیا خواہ کس قدر مخالفت کرے آخر وہی تعلیم دنیا میں غالب آئے گی جو محمد رسول اللہ ﷺ پیش فرما رہے ہیں

... مزید پڑھیں

2024-11-14

اللہ تعالیٰ کبھی کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خوداپنی اندرونی حالت کو نہ بدل دے

... مزید پڑھیں

2024-11-07

اسلامی شریعت نے جس قدر احکام دئیے ہیں بنی نوع انسان کے فائدہ کیلئے دئیے ہیں ورنہ اللہ تعالیٰ اُن میں سے کسی چیز کا محتاج نہیں

... مزید پڑھیں

2024-10-31

رسول کریم ﷺ نے ہبل بُت پر اپنی چھڑی ماری اور وہ گِر کر ٹوٹ گیا تو ایک صحابی ؓ نے ابو سفیان کی طرف دیکھتے ہوئے کہا ابو سفیان ! تمہیں یاد ہے اُحد کے دن تم نے کتنے غرور میں یہ نعرہ لگا یا تھا کہ اُعْلُ ھُبُلْ ۔ اُعْلُ ھُبُلْ الٰہی سلسلوں کی ترقی میں شیطان خواہ کس قدر روڑے اٹکائے اور کتنے ہی منصوبے کرے آخر میں خداتعالیٰ کے نبی ہی جیتتے ہیں بعض لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی نسبت یہ کیوں کہا گیا ہے کہ وہ مَالِکْ ہے یہ کیوں نہیں کہا گیا کہ وہ مَلِکْ یعنی بادشاہ ہے

... مزید پڑھیں

2024-10-17

جب بھی کوئی نبی آتا ہے اور وہ لوگوں کی اصلاح کی تجاویز کرتا ہے تو شیطان اسکے راستہ میں روکیں ڈالنی شروع کر دیتا ہے مگر اُس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ منافق اور کمزور ایمان لوگ الگ ہو جاتے ہیں اور خدا تعالیٰ اپنے سلسلہ کی مضبوطی اور اس کی عظمت کو اور بھی بڑھا دیتا ہے

... مزید پڑھیں

2024-10-10

جب خداتعالیٰ کی طرف سے دنیا میں کوئی سلسلہ قائم کیا جاتا ہے تو اُس وقت ایسی ارواح خبیثہ جو شیطان سے تعلق رکھتی ہیں جوش میں آجاتی ہیں اور سارا زور اس بات کے لئے صرف کرتی ہیں کہ کسی طرح سچائی دنیا میں نہ پھیلے مگر اللہ تعالیٰ اپنے نشانات کے ساتھ نبیوں کی تائید کرتا اور شیطان کو اس کے تمام منصوبوں میں ناکام کر دیتا ہے

... مزید پڑھیں

2024-10-03

جو لوگ خداتعالیٰ کے دین کی تائید کے لئے کھڑے ہوجاتے ہیں اللہ تعالیٰ اُن کی مدد کیا کرتا ہے

... مزید پڑھیں

2024-09-26

قربانی کا فلسفہ اور اس کی حکمت اور قربانی پر اعتراض کا جواب

... مزید پڑھیں

2024-09-19

جو شخص قربانی کرتا ہے وہ گویا اس امرکا اظہار کرتا ہے کہ میں خداتعالیٰ کی راہ میں سب کچھ قربان کردو نگا

... مزید پڑھیں

2024-09-12

خواہ کوئی قربانی تمہیں کتنی ہی بے مصرف دکھائی دیتی ہو تمہارا کام ہچکچاہٹ کا اظہار کرنا نہیں، تمہارا کام قربانیوں کی آگ میں اپنے آپ کو جھونک دینا ہے تمہارا جرنیل تمہیں جو کچھ کہتا ہے تم کرو اور جس طرف تمہیں لے جانا چاہتا ہے اُس کے پیچھے جائو یہی روح ہے جس کے نتیجے میں تمہیں خیر اور برکت حاصل ہوگی اور جس کے بعد دنیا کی کوئی قوم تمہارے مقابلہ میں کھڑی نہیں ہو سکے گی

... مزید پڑھیں

2024-09-05

وہ لوگ جو حقائق سے نا آشنا ہیں وہ بھی اور مسلمانوں میں سے بھی بعض نادان یہ اعتراض کر دیا کرتے ہیں کہ اسلام نے یہ قربانی بغیر کسی حکمت کے رکھی ہے کیوں نہ اس روپیہ کے بدلہ میں کالج جاری کئے جائیں اور اس طرح قومی ترقی کے سامان کئے جائیں قربانی کا فلسفہ اور اس کی حکمت اور قربانی پر اعتراض کا جواب

... مزید پڑھیں

2024-08-29

مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ یُنْفِقُوْنَ میں اس امر کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ ایک مومن کو اللہ تعالیٰ کی طرف سےجس قدر طاقتیں اور قوتیں ملی ہوئی ہیں اُس پر فرض ہے کہ وہ اپنی ہر طاقت کو بنی نوع انسان کی بھلائی کیلئے صرف کرے اور صرف اس امر پر خوش نہ ہوجائے کہ اُس نے روپیہ دیدیا تھا یا نماز پڑھ لی تھی یا روزہ رکھ لیا تھا

... مزید پڑھیں

2024-08-22

شرک انسان کا نقطۂ نگاہ بہت ہی محدود کر دیتا ہے اور اس کی ہمت کو گِرا دیتا ہے اور اس کے مقصد کو ادنیٰ کر دیتا ہے کوئی شخص کسی قبر پر دیا جلا کر رکھ آئے تو خواہ وہ صاحب قبر سے دُعا کرے یا نہ کرے یا صاحبِ قبر کو خدا سمجھے یا نہ سمجھے یہ فعل بھی شرک کے اندر آجائیگا کیونکہ یہ عمل پہلے زمانہ کے مشرکانہ اعمال کا بقیہ ہے

... مزید پڑھیں

2024-08-15

توحید کے مقابلہ میں شرک کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ کوئی شخص بلندی سے گِر جائے اور ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے

... مزید پڑھیں

2024-07-18

توحید کو قبول کئے بغیر انسانی ذہن کبھی بھی اُلجھنوں اور پریشانیوں سے نجات نہیں پاسکتا جن لوگوں نے خداتعالیٰ کی ہستی کو تسلیم کرنے سے انکار کیا وہ ہمیشہ اُلجھنوں اور پریشانیوں کے چکر میں ہی پھنسے رہے اور کبھی بھی حقیقی امن اور سکون اُن کو نصیب نہیں ہوا

... مزید پڑھیں

2024-07-11

اِنَّ اَوَّلَ بَيْتٍ وُّضِــعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِيْ بِبَكَّۃَ مُبٰرَكًا وَّھُدًى لِّـلْعٰلَمِيْنَ سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے روحانی فائدہ اور ان کی ایمانی حفاظت کیلئے بنایا گیا تھا وہ وہی ہے جو مکّہ میں ہے اس میں ہر قسم کی برکتیں جمع کر دی گئی ہیں اور تمام دنیا کے لوگوں کیلئے اس میں فضل اور رحمت کے سامان اکٹھے کردئیے گئے ہیں

... مزید پڑھیں

2024-07-04

حج میں بھی جب تک تقویٰ اور خشیت اللہ کو مدّنظر نہ رکھا جائے کوئی فائدہ نہیں ہو سکتا انسان اپنے تمام کاموں میں خداتعالیٰ کی رضا کو مدّنظر رکھےورنہ وہی نیکی اس کیلئے ہلاکت اور عذاب کا باعث بن جائیگی اگر کوئی شخص محض اس لئے حج پر جاتا ہے کہ اس کا لوگوں میں اعزاز بڑھ جائے یا رسم و رواج کے ماتحت جاتا ہے یا اس لئے جاتا ہے کہ لوگ اُسے حاجی کہیں تو وہ اپنا پہلا ایمان بھی مٹا کر آئیگا

... مزید پڑھیں

2024-06-27

حج ارکانِ اسلام میں سے ایک اہم رُکن ہے

... مزید پڑھیں

2024-06-13

صفا اور مروہ پر ہر حاجی کو سات دفعہ دوڑنا پڑتا ہے یہ دوڑنا حضرت ہاجرہ ؓ کے نقشِ قدم پر چلنے کا ایک اقرار ہوتا ہے ،یہ دوڑنا اس بات کا اعلان ہوتا ہے کہ اگر ہمیں بھی خدا کیلئے کسی وقت اپنے عزیزوں کو چھوڑ نا پڑا تو ہم انہیں چھوڑنے میں کوئی دریغ نہیں کریں گے

... مزید پڑھیں

2024-06-06

جب تک خانہ کعبہ رہیگا مسلمانوں کی یکجہتی بھی قائم رہے گی

... مزید پڑھیں

2024-05-30

مسجد مومنوں کے اجتماع کا مقام ہوتی ہے اور دُعائوں اور ذکر الٰہی کی جگہ ہوتی ہے ایسے مقام سے کوئی سچا عشق اور تعلق رکھنے والا انسان جدا ہی نہیں ہو سکتا

... مزید پڑھیں

2024-05-23

صحابہ کرامؓ نےاللہ تعالیٰ کے نام کو روشن کرنے کیلئے اپنے جذبات کی انتہائی قربانی کی یہاں تک کہ اُن میں سے ہر شخص زندہ ابراہیم ؑ بن گیا

... مزید پڑھیں

2024-05-02

یہ کتنا اہم مقام ہے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حاصل ہے کہ دو ہزار سال پہلے اللہ تعالیٰ حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسمٰعیل علیہما السلام کو حکم دیتا ہے کہ میرے اس گھر کو صاف کرو،کیونکہ یہاں میرا وہ نبی آنے والا ہے جس کے نور سے ساری دنیا منّور ہو گی

... مزید پڑھیں

2024-04-25

عبادات میں مساوات قائم کرنے کیلئے اسلام نے امامت کیلئے کسی خاندان یا کسی خاص قوم کی خصوصیت نہیں رکھی

... مزید پڑھیں

2024-04-18

جنتیوں کو سونے اور موتیوں کے کنگن اور ریشمی لباس پہنائے جانے کا صحیح مفہوم

... مزید پڑھیں

2024-04-11

کا مل الایمان وہی شخص کہلا سکتا ہے جو ہر ابتلاء اور مصیبت میں ثابت قدم رہتا ہے بلکہ مصائب کے آنے پر وہ اللہ تعالیٰ کے حضور اور زیادہ جھک جاتا اور اپنے اندر پہلے سے بھی زیادہ عجز اور انکساری پیدا کرتا ہے

... مزید پڑھیں

2024-03-28

ضعف وغیرہ جسے روزہ چھوڑنے کا بہانا بنایا جاتا ہے اسی کی برداشت کی عادت ڈالنے کیلئے تو روزہ رکھایا جاتا ہے

... مزید پڑھیں

2024-02-08

شیطان کے معنے عربی زبان کے لحاظ سے حق سے دُور ہونے والے وجود کے ہیں

یا بدی میں ترقی کر جانے والے کےاور ابلیس ایسے وجود کو کہتے ہیں جو مایوس ہو جائے

 

میری تحقیق کے مطابق شیطا ن اور ابلیس ایک ایسے وجود کا بھی نام ہے

جسے خدا تعالیٰ نے انسانوں کے امتحان کیلئے ملائکہ کے مقابل میں رکھاہے

... مزید پڑھیں

2024-02-01

قرآن کریم میں ساعۃ کا لفظ صرف اُخروی قیامت کیلئے استعمال نہیں کیا گیا

بلکہ انبیاء کی جماعتوں کی ترقی اور اُن کے دشمنوں کی تباہی کیلئے بھی ساعۃ ، کا لفظ استعمال کیا گیا ہے

... مزید پڑھیں

2023-12-14

عیسائی حضرت مسیح کو غیر معمولی عظمت دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اُن میںبعض اخلاق مخصوص طور پر پائے جاتے تھے

اس لئے اللہ تعالیٰ نے ان باتوں کو ردّ کیا ہے اور بتایا ہے کہ یہ ساری خوبیاں حضرت یحییٰ ؑ میں بھی پائی جاتی تھیں

... مزید پڑھیں

2023-12-07

ضروری نہیں کہ اس آیت کا مفہوم آخرت پر ہی چسپاں کیا جائےبلکہ شدید جنگوں یا زلزلوں میں بھی یہ حالت پیش آتی رہتی ہے

جب ضلع کانگڑہ میں1905ءکا زلزلہ آیا اس سے تیس ہزار کے قریب آدمی مر گئے تھے، گائوں کے گائوں اس طرح مٹ گئے کہ

ان کا نام و نشان نہ رہا ، پنجاب ایک سرے سے دوسرے سرے تک ہل گیا تو اُس وقت لوگوں کا بالکل یہی حال ہو ا تھا

... مزید پڑھیں

2023-11-30

اسکے دشمن بھی اس سے محبت کرتے تھے ،وہ رحم مجسم تھا، اس کی ڈھال پر ناجائز خون کا قطرہ نہ گراتھا،نہ بھیانک انتقام یاظلم سے

اُس نے ہاتھ رنگے ،اس نے کبھی شہر نہیں جلائے، مغلوب بادشاہوں کو پھانسی نہیں دی ، نہ اُس نے اسکندر کی طرح خونریزی کی

 اس نے لوگوں کے دل میں ایک پُر زور خواہش پیدا کردی تھی کہ وہ اُسے خوش رکھیں اور کہ وہ ہمیشہ ان پر حکومت کرتا رہاہے

بادشاہ خورس(Cyrus) یعنی ذوالقرنین کی امتیازی خصوصیات

 

... مزید پڑھیں

2023-11-23

میداور فارس کے بادشاہ خورس (Cyrus)کو اللہ تعالیٰ نے ذوالقرنین کانام دیا ہے

یہ بادشاہ قرآن کریم میں بیان فرمودہ صفات اپنے اندر رکھتا ہے اور یسعیاہ نبی کے کلام سے بھی اس امر کی تائید ہوتی ہے

ذو القرنین کے متعلق سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی تحقیق

... مزید پڑھیں

2023-11-16

اس شخص کیلئے جو اپنے آپ کو عالم سمجھتا ہو نئی بات کو ماننا مشکل ہوتا ہے

کفار جن کے دل صاف تختی کی طرح تھے، وہ تو بہت جلد آپ پر ایمان لے آئے، مگر یہود و نصاریٰ جن کے پاس خدا کا کلام موجود تھا محروم رہے

 

موسوی قوم میں سے جو لوگ محمد رسول اللہ ﷺ کے وقت کو پائیں ، ان کیلئے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت فرض ہے

اسی کی طررف حدیث میں ان الفاظ میں اشارہ ہے کہ

لَوْ کَانَ مُوْسٰی وَ عِیْسٰی حَیَّیْنِ لَمَا وَسِعَھُمَا اِلَّاتِّبَاعِی

اگر موسٰی اور عیسیٰ ؑبھی زندہ ہوتے تو وہ بھی میری پیروی کرتے

... مزید پڑھیں

2023-11-02

محمدیؐ کمالات کی بلندی کو موسوی کمالات نہیں پہنچ سکتے


حضرت موسٰی جلد سوال کرنے لگ جاتے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہتے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ ہی آپؐپر ہر بات ظاہر کرتا اور یہی فرق دونوں کی امتوں میں تھا

... مزید پڑھیں

2023-10-26

سوائے آنحضرتﷺ کے کوئی کامل عبد نہیں ہے،اس نبی کے ذریعہ سے تم کو وہ علم عطا کیا گیا ہے جو اس سے پہلے کسی کو نہیں دیا گیا

 رسول کریم ﷺ کو دعا سکھائی گئی کہ قُلْ رَّبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا یعنی اَے محمدﷺتُو اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا رہا کر کہ الٰہی میرا علم اَور بڑھا

... مزید پڑھیں

2023-10-19

سونے کے کنگن پہنانے سے کیا مراد ہے؟

اگر تو اِس سے مراد دُنیا ہو تو اِس سے مرادیہ لی جائے گی کہ مسلمانوں کو بادشاہتیں ملیں گی

اگر اس سے مراد اگلا جہان ہو تو وہاں سونے کے کڑوں سے مادی سونے کے کڑے مراد نہیں ہو سکتے بلکہ خاص قسم کے اعزاز مراد لئے جائیں گے

... مزید پڑھیں

2023-10-12

مسیحی اقوام کی ترقی کے وقت ایک ایسی جماعت ہو گی جو اسلام پر قائم ہو گی اور ان کے ساتھ لوگوں کو ملنے کا حکم دیا گیا ہے

اس آیت کے مخاطب یقیناً وہ مسلمان ہیںجو اس زمانہ میں اسلام کی ترقی کو سیاسی اسباب کے ساتھ وابستہ قرار دیتے ہونگے

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس غلطی میں مبتلانہ ہونا بلکہ ان لوگوں کے ساتھ شامل ہوجانا جو صبح شام نمازوں میں دعائیں کررہے ہونگے

... مزید پڑھیں

2023-10-05

لمبے مصائب سے گھبرانا نہیں چاہئے ، ہم سے پہلے مسیحی جماعت کو تین سو نو سال تک دکھ دئیےگئے

لیکن انہوںنے صبر سے کام لیا اور آخر اس صبر کا نہایت شیریں پھل کھایا، پس تم کوجلدی نہیں کرنی چاہئے

بلکہ اپنے کام میں لگے رہنا چاہئے اور استقلال سے مصائب کا مقابلہ کرنا چاہئے

... مزید پڑھیں

2023-09-28

افسوس مسلمانوں نے یورپین اقوام کے مقابلہ پر بار بار جہاد کے اعلانات کر کے اسلام کے رعب کو مٹا دیا

جن خیر خواہوں نے ان کو اس قسم کی باتوں سےروکا ان کو اسلام کا دشمن قرار دیا

اور یہ نہ سمجھے کہ جو قرآن کریم کی تعلیم کی طرف بلاتے ہیں وہ اسلام کے دشمن نہیں

... مزید پڑھیں

2023-09-21

مسیحی قوم کی ابتداتو اس طرح ہوئی تھی کہ

وہ بت پرستی کے خلاف جہاد کرتے تھے اور شرک سے بچنے کیلئے انہوںنے صدیوں تک بڑی بڑی قربانیاں کیں

 لیکن انتہا اس طرح ہوئی ہے کہ اصلی دین کا کوئی نشان بھی اب مسیحیوں میں نہیں پایا جاتا

... مزید پڑھیں

2023-09-14

دنیا کی ہر چیز کوئی نہ کوئی فائدہ رکھتی ہے، کوئی بھی ایسی چیز نہیں جس میں کوئی فائدہ نہ ہو

افسوس کہ اس حکم سے مسلمانوں نے فائدہ اٹھانا چھوڑ دیا اور تحقیق اور ایجاد کے کام کو نظر انداز کر دیا

اور یورپ والوں نے باوجود قرآن کریم کو نہ ماننے کے اس حکم پر عمل کیا اور علوم میں اس قدر ترقی کی کہ ساری دنیا پر غالب آگئے

... مزید پڑھیں

2023-09-07

ہر جنس کے لوگوں کو ان کا ہم جنس ہی نجات دے سکتا ہے کیونکہ نمونہ وہی ہو سکتا ہے جو ان میں سے ہو

پس بشر کے سوا دوسری جنس بطور رسول انسانوں میں نہیں آسکتی کیونکہ وہ ان کیلئے نمونہ نہیں بن سکتی

... مزید پڑھیں

2023-08-31

يَسْــــَٔـلُوْنَكَ عَنِ الرُّوْحِ 

وہ تجھ سے رُوح کے متعلق سوال کرتے ہیں

یہ رُوح جس کے متعلق سوال کیا گیا ہے کیا چیزہے؟بعض نے اس سے جبرائیل مراد لیا ہے ،بعض نے قرآن کریم ، بعض نے

فرشتہ مراد لیا ہے،حضرت مولوی نور الدین صاحبؓروح کے معنی کلام الٰہی کیا کرتے تھے اور یہ معنی اوپر کے تمام معنوں سے اچھے ہیں

حضرت مسیح موعود ؑنے نہایت وضاحت سے اس آیت پر بحث کی ہے اور اس کے معنی انسانی روح ہی کے لئے ہیں٭

... مزید پڑھیں

2023-08-24

جَاۗءَ الْحَقُّ وَزَہَقَ الْبَاطِلُ۝۰ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَہُوْقًا

حق آگیا ہے اور باطل بھاگ گیا ہے اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا

جب مکہ فتح ہوا اور خانہ کعبہ میں رکھے ہوئے بتوں کو توڑ توڑ کر پھینکا گیا اس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہی آیت پڑھتے جاتے تھے

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ آیت پڑھتے دیکھ کر صحابہ کس طرح لہریں لے لے کر اس آیت کو پڑھتے ہوں گے

اور کس طرح ان کے ایمان ہر لحظہ اور ہر منٹ بڑھتے ہونگے اس کا اندازہ اصحاب ذوق ہی لگاسکتے ہیں

... مزید پڑھیں

2023-08-17

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز اپنے ربّ کی زیارت ہے

اور زیارت الٰہی ایک انعام ہے اور کوئی عقلمند انسان اپنے محبوب کی زیارت کو چٹی نہیں سمجھے گا

... مزید پڑھیں

2023-08-10

صبح کی نماز خاص طور پر اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش کی جاتی ہے

اور خاص ہی طور سے مقبول ہوتی ہے کیونکہ اس وقت انسان میٹھی نیند چھوڑ کر اٹھتا ہے


بلا شبہ جو انسان صبح کی نماز پڑھے گا اگر اس نے وہ نماز ایمانداری سے پڑھی ہو گی تو باقی نمازیں بھی اس کیلئے آسان ہو جائیں گی

... مزید پڑھیں

2023-07-20

اللہ تعالیٰ نے سب انسانوں کو عزت بخشی ہے نہ کہ خاص اقوام کو پس قوموں کو ایک دوسرے پر تفاخر نہیں کرنا چاہئے

... مزید پڑھیں

2023-07-13

ابولہب کی بیوی کا قصہ محض خرافات ہے،خدا کا وہ رسولؐجو ساری دنیا سے نہ ڈرا
ایک کمزور عورت سے اس قدر خائف کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو اسے غائب کرنا پڑا

... مزید پڑھیں

2023-07-06

دنیا کی ہر چیز مجموعی طور پر خدا کی تسبیح کرتی ہے اور فردًا فردًابھی خدا کی تسبیح کرتی ہے
ہر چیز میں خدا کی صفات کی جھلک ہے ، خدا کی ستاری ، غفاری،اسکی خلق، اسکی ملک ، وغیرہ تمام صفات ہر ایک چیز میں پائی جاتی ہیں

... مزید پڑھیں

2023-06-29

آج تک ایک شخص بھی دُنیا میں ایسا نہیں پیدا ہوا جس نے دعویٰ کیا ہو کہ مجھے ان بتوں کے ذریعہ سے خدا مل گیا ہے
اور وہ میری دعائیں سنتا اور قبول فرماتا ہے اور دنیا نے اس کی قبولیت دعا کے نشان دیکھے ہوں

... مزید پڑھیں

2023-06-22

متکبر یہ سمجھنے لگ جاتا ہے کہ مَیں نے انتہائی عروج پالیا ہے اور اس طرح وہ مزید ترقی سے محروم ہو جاتا ہے

پس تکبر نہ کر! اگر تیرے اندر کوئی دنیوی خوبی ہے تو اس کی مدد سے قوم کو فائدہ پہنچا تاکہ تُو قوم کا سرداربن جائے

اور اگر کوئی دینی خوبی ہے تو اس کے ذریعہ سے قوم کو فائدہ پہنچا تا کہ تُو خدا تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ ہو جائے

... مزید پڑھیں

2023-06-15

اگر کوئی کان دوسرے کی نسبت وہ بات سنے گا جسکے سننے کا اس کو حق نہ تھا اس پر بھی پرسش ہوگی

اگر آنگھ اس بات کو دیکھنے کی کوشش کرے گی جسکے دیکھنے کا اسکو حق نہیں تو اسکے بارہ میں بھی پرسش ہوگی

اگر کوئی دل ایسے خیالات رکھے گا جن کے رکھنے کا اسے حق نہیں تو اس کے متعلق بھی پرسش ہوگی

تفسیر کبیر از سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ 

... مزید پڑھیں

2023-06-08

اس آیت میں اسلامی نظام کا ایک ایسا حکم بیان کیا گیا ہے جس میں اسلام دوسرے مذاہب سے ممتاز اور منفرد ہے

یتیموں سے حسن سلوک کا حکم تو سب مذاہب میں ملتا ہے

لیکن یہ حکم کہ اُن کے اموال کی حفاظت کرواور ان کو بڑھانے کی کوشش کرو کسی اور مذہب میں نہیں ملتا

... مزید پڑھیں

2023-06-01

قرآن کریم کی یہ بہت بڑی فضیلت ہے کہ وہ نہ صرف گناہ سے روکتا ہے بلکہ گناہ سے رکنے کے ذرائع بھی بتاتا ہے
جو کتاب گناہ سے بچنے کے ذرائع نہیں بتاتی وہ انسان کو ایک پریشانی میں مبتلا کر دیتی ہے
اطمینان وہی کتاب پیدا کر سکتی ہے جو کسی بات سے منع کرنے کے ساتھ ہی اُس سے بچنے کے ذرائع بھی بتا دے

... مزید پڑھیں

2023-05-11

بعض لوگ بخل کی وجہ سے اولاد کو پوری غذا نہیں دیتے یا ایسی غذا نہیں دیتے جو نشوو نما کیلئے ضروری ہومناسب لباس نہیں دیتے ، ایسا کرنا ان کو قتل کرنے کے مترادف ہے

بعض روپیہ کے خرچ کے ڈر سے اچھی تعلیم نہیں دلاتے اور گویا بچہ کی اخلاقی یا روحانی موت کا موجب ہو جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ مومنوں کو نصیحت کرتا ہے کہ وہ اخراجات جو بچوں کی صحت اور اخلاق کی درستی کیلئے ضروری ہیں اُن سے کبھی دریغ نہ کیا کریں

... مزید پڑھیں

2023-05-04

ہر شخص کے مال میںاُس کے رشتہ داروں ، مساکین اور مسافروں کا حق ہے
کسی کا مال اس کا خالص مال نہیں ہوتابلکہ اس میں دوسروں کے حقوق شامل ہوتے ہیں

... مزید پڑھیں

2023-04-27

انبیاء کی جماعتوں کی ترقی اور ابتلاءیہ دوتوام بھائی ہیں جو ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے

... مزید پڑھیں

2023-04-13

روزہ کا ایک روحانی فائدہ یہ ہے کہ انسان کا خدا تعالیٰ سے اعلیٰ درجہ کا اتصال ہو جاتا ہے

... مزید پڑھیں

2023-03-23

ہر شخص کے مال میں رشتہ داروں، مساکین اور مسافروں کا حق ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ جب تم کسی بستی میں جائو تو تین دن تک کی ضیافت کا تم کو حق ہے اس حکم کو اگر دنیا میں جاری کیا جائے تو بہت سی خرابیاں جو ہوٹلوں اور سرائوں کی وجہ سے پیدا ہوئیہیں دنیا سے دور ہو جائیں

... مزید پڑھیں

2023-03-02

سب گناہ دراصل شرک ہی کی شاخیں ہیں گناہ کامرتکب انسان اسی لئے گناہ میں مبتلا ہوتا ہے کہ وہ خدا تعالیٰ کی ذات اور صفات پر کامل ایمان اور توکّل نہیں رکھتا توحید کا مسئلہ نیکیوں کیلئے بطور ایک بیج کے ہے، تمام مذاہب اور تمام اخلاق اسی مرکز کے گرد چکر لگا تے ہیں

... مزید پڑھیں

2023-02-23

شعراء کامقصد اورمدعایہی ہو تاہے کہ ہر خاص و عام ان سے خو ش ہو جائے اوران کے شعروں کی داد دے مگرمحمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو سب دنیا کو اپنا مخالف بنالیا ہے

... مزید پڑھیں

2023-02-16

انسان بالعموم والدین کی ویسی خدمت نہیں کر سکتا ،جیسی کی ماں باپ نے اس کی بچپن میں کی تھی اس لئے فرمایا کہ ہمیشہ دعا کرتےرہنا کہ اَے خدا تُو ان پر رحم کر، تاکہ جو کسر عمل میں رہ جائے دعا سے پوری ہوجائے

... مزید پڑھیں