اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  

کلام امام الزمان

2024-02-29

اس میںکوئی شک و شبہ نہیں کہ روزہ کا اجر عظیم ہے لیکن امراض اور اغراض اس نعمت سے انسان کو محروم رکھتے ہیں

کسی نے یہ ٹھیک کہا ہے کہ پیری وصد عیب، اور جو کچھ انسان جوانی میں کر لیتا ہے اسکی برکت بڑھاپے میں بھی ہوتی ہے

اور جس نے جوانی میں کچھ نہیں کیا اسے بڑھاپے میں بھی صدہا رنج برداشت کرنے پڑتے ہیں

... مزید پڑھیں

2024-02-22

ارشادات عالیہ  سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام  بابت مصلح موعود 

... مزید پڑھیں

2024-02-22

پیشگوئی دربارہ مصلح موعودؓ

... مزید پڑھیں

2024-02-08

وعظ کا منصب ایک اعلیٰ درجہ کا منصب ہے اور وہ گویا شان نبوت اپنے اندر رکھتا ہے، بشر طیکہ خدا ترسی کو کام میں لایاجاوے

 وعظ کہنے والا اپنے اندر ایک خاص قسم کی اصلاح کا موقع پا لیتا ہے

کیونکہ لوگوں کے سامنے یہ ضروری ہوتا ہے کہ کم از کم اپنے عمل سے بھی ان باتوں کو کر کے دکھاوے جو وہ کہتا ہے

... مزید پڑھیں

2024-02-01

خدا تعالیٰ کے سوا زندگی بسر کرنا یہ بھی جہنم ہے

بلائیں اس لئے انسان پر آتی ہیں کہ وہ خدا سے دُور ہو کر زندگی بسر کرتا ہے

اور اسکے حضور شوخی اور گستاخی کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی باتوں کی عزت اور پرواہ نہیں کرتا ہے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-12-14

یہ خیال مت کرو کہ کوئی ظاہری دولت یا حکومت ،مال وعزت،اولاد کی کثرت کسی شخص کیلئے

کوئی راحت یا اطمینان اور سکینت کا موجب ہو جاتی ہے،ہر گز نہیں، وہ اطمینان اور وہ تسلی اور وہ تسکین

جو بہشت کے انعامات میں سے ہے،ان باتوںسے نہیں ملتی،وہ خدا ہی میں زندہ رہنے اور مرنے سے مل سکتی ہے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-12-07

اگر کوئی نجات چاہتا ہے اور حیات طیبہ یا ابدی زندگی کا طلب گار ہے

تو وہ اللہ کیلئے اپنی زندگی وقف کرے اور ہر ایک اس کوشش اور فکر میں لگ جاوے کہ وہ اس درجہ اور مرتبہ کو حاصل کرے

جب تک انسان خدا میں کھویا نہیں جاتا ،خدا میں ہو کر نہیں مرتا وہ نئی زندگی پا نہیں سکتا

انسان اگر اللہ تعالیٰ کیلئے زندگی وقف نہیں کرتا تو وہ یاد رکھے کہ ایسے لوگوں کیلئے اللہ تعالیٰ نے جہنم کو پیدا کیا ہے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-11-30

رسول اللہﷺ کے مبارک زمانہ میںاسلام کی زندگی کیلئے اپنی زندگیاں وقف کی جاتی تھیں

 مجھے حیرت آتی ہے کہ کیوں مسلمان اسلام کی خدمت کیلئے اور خدا کی راہ میں اپنی زندگی کو وقف نہیں کر دیتے

یہ خسارہ کا سودا نہیں ہےبلکہ بے قیاس نفع کا سودا ہے، کاش مسلمانوں کو معلوم ہوتا اور اس تجارت کے مفاداور منافع پر ان کو اطلاع ملتی

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-11-23

یاد رکھو ایمان ایک راز ہوتا ہے

جو مومن اور اللہ تعالیٰ کے درمیان ہوتا ہے اور جس کو مخلوق میں سے اس مومن کے سوا دوسرا نہیں جان سکتا

مَیں چاہتا ہوں کہ ہمارے دوست اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنے اس راز کو ایسا بنائیں جو صحابہ کرامؓ کا تھا

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-11-16

انبیاء علیہم السلام کو ضرورتیںاس لیے لاحق ہوتی ہیں تاکہ

للّٰہی وقف کے نمونے مثال کے طور پر قائم ہوں اور ابوبکرؓ کی زندگی کاوقف ثابت ہو

ا ور دنیا میں خدائے مقتدر کی ہستی پر ایمان پیدا ہواور ایسی للّٰہی وقف کرنے والے دنیا کیلئے بطور آیات اللہ کے ٹھہریں

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-11-02

مخلوقِ الٰہی کی ہمدردی ایک ایسی شے ہے جو ایمان کا دُوسرا جزو ہے جس کے بدُوں ایمان کامل اور راسخ نہیںہوتا

مال کی کوئی خصوصیت نہیں ہے، جو کچھ اللہ تعالیٰ نے کسی کو دیا ہے وہ اللہ کی راہ میں خرچ کرے، مقصود اس سے یہ ہے کہ انسان اپنے بنی نوع کا ہمدرد اور معاون بنے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-10-26

مَیں تم کو نصیحت کرتا ہوں کہ تم وہ ایمان پیدا کرو جو ابوبکررضی اللہ تعالیٰ عنہ اور صحابہ رضی اللہ عنہم کا ایمان تھا

اس میں حُسنِ ظن اور صبر ہے اور وہ بہت سے برکات اور ثمرات کا منتج ہے

اور نشان دیکھ کر ماننا اور ایمان لانا اپنے ایمان کو مشروط بنانا ہے، یہ کمزور ہوتا ہے اور عموماً باروَر نہیں ہوتا

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-10-19

جوشخص خدا کیلئے زندگی وقف کردیتا ہے، یہ نہیں ہوتا کہ وہ بے دست و پاہوجاتا ہے

نہیں ہرگز نہیں بلکہ دین اور للّٰہی وقف انسان کو ہوشیار اور چابکدست بنادیتا ہے،سُستی اور کسل اُس کے پاس نہیں آتا

ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ عجز اور کسل سے پناہ مانگا کرتے تھے، مَیں پھر کہتا ہوں کہ سُست نہ بنو

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-10-12

سچا اسلام یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی ساری طاقتوں اور قوتوں کو مادام الحیات وقف کردے، تاکہ وہ حیاتِ طیبہ کا وارث ہو

اصل بات یہ ہے کہ دنیا مقصود بالذات نہ ہو بلکہ حصولِ دنیا میں اصل غرض دین ہو اور ایسے طور پر دنیا کو حاصل کیاجاوے کہ وہ دین کی خادم ہو

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-10-12

منگنی پر مٹھائی تقسیم کرنا جائز ہے مگر آتش بازی اور تماشا وغیرہ بالکل منع ہیں 

... مزید پڑھیں

2023-10-05

حقیقی نفع رساں اللہ تعالیٰ ہی کی ذات ہے، پھر کس قدر بے حیائی ہے کہ انسان غیروں کے دروازہ پر ناک رگڑتا پھرے

متقی کیلئے خود اللہ تعالیٰ ہر ایک قسم کی راہیں نکال دیتاہے، اُس کو ایسی جگہ سے رزق ملتا ہے کہ کسی دوسرے کو علم بھی نہیں ہوسکتا

ارشادات عالیہ سیّدنا حضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-09-28

اخلاقِ فاضلہ حاصل کرو کہ نیکیوں کی کلید اخلاق ہی ہیں

سب عزتوں سے بڑھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت ہےجس کا کل اسلامی دنیا پر اثر ہے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-09-21

نیکیوں کی ماں اخلاق ہی ہے،خیر کا پہلا درجہ جہاں سے انسان قوت پاتا ہےاخلاق ہے

میرا تویہ مذہب ہے کہ دنیا میں ہر ایک چیز کام آتی ہے

مگر انسان جو اخلاقِ فاضلہ کو حاصل کرکے نفع رساں ہستی نہیں بنتا، ایساہوجاتا ہے کہ وہ کسی بھی کام نہیں آسکتا

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-09-14

قرآن شریف میں

وَ اَمَّا السَّآىِٕلَ فَلَا تَنْهَرْ

کا ارشاد آیا ہے کہ سائل کو مت جھڑک

پس یادرکھو کہ سائل کو نہ جھڑکو، کیونکہ اس سے ایک قسم کی بداخلاقی کا بیج بویا جاتا ہے، اخلاق یہی چاہتا ہے کہ سائل پر جلدی ناراض نہ ہو

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-09-07

جو لوگ دوسروںکونفع پہنچاتے ہیں اور مفید وجود ہوتے ہیں، اُن کی عمردراز ہوتی ہے

یہ بالکل سچی بات ہے کہ جو دنیا میں خیر کا موجب ہوتاہے

اس کی عمر دراز ہوتی ہے اور جو شر کا موجب ہوتاہے وہ جلدی اُٹھا لیا جاتا ہے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-08-31

میر اتو یہ مذہب ہے کہ دعامیں دشمنوں کو بھی باہر نہ رکھے، جس قدر دعا وسیع ہوگی اسی قدر فائدہ دعا کرنے والے کو ہو گا

اور دعا میں جس قدر بخل کرے گا اسی قدر اللہ تعالیٰ کے قُرب سے دُور ہوتا جائے گا

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

مردوں سے مددمانگنے کا خدا نے کہیں ذکر نہیں کیا،

جو چاہتا ہے کہ خدا کو پائے اور حیّ و قیوم خدا کو پائے تو وہ

زندوں کو تلاش کرے کیونکہ ہمارا خدا زندہ خدا ہے نہ مُردہ ۔

جن کا خدا مُردہ ہے ،جن کی کتاب مُردہ، وہ مُردوں سے برکت چاہیں تو کیا تعجب ہے 

ارشادات عالیہ سیّدنا حضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

یادرکھو کہ جب تک بہشتی زندگی اسی جہان سے شروع نہ ہو

اوراِ س عالم میں اُس کا حظ نہ اُٹھاؤ اُس وقت تک سیر نہ ہو اور تسلی نہ پکڑو

کیونکہ وہ جو اس دنیا میں کچھ نہیں پاتا اور آئندہ جنت کی اُمید کرتاہے وہ طمع خام کرتا ہے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-07-27

درود اور سلام حضرت سیّد الرسل محمد مصطفیٰ ؐاور ان کی آل و اصحاب پر
کہ جس سے خدا نے ایک عالم گم گشتہ کو سیدھی راہ پر چلایا وہ مربی اور نفع رسان کہ جو بھولی ہوئی خلقت کو پھر راہ راست پر لایا
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-07-20

عظیم الشان دعویٰ

اِنِّيْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَيْكُمْ جَمِيْعًا- فَكِيْدُوْنِيْ جَمِيْعًا- سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ يُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ

یہ الفاظ اُسی کے منہ سے نکلے جو خداتعالیٰ کے سائے کے نیچے الوہیت کی چادر میں لپٹا ہوا پڑاتھا
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-07-13

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم الشان قوت قدسی
آپؐکی تیار کردہ جماعت کو اگر دیکھا جاوے تو وہ ہمہ تن خدا ہی کیلئے نظر آتے ہیں اور اپنی عملی زندگی میں کو ئی نظیر نہیں رکھتے
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-07-06

قرآن کریم دنیا میںنہ بھی ہوتاتب بھی ایک ہی خدا کی پرستش ہوتی
جب ہم قانون قدرت میں نظر کرتے ہیں تو ماننا پڑتا ہے کہ ضرور ایک ہی خالق ومالک ہے
کوئی اس کا شریک نہیں، دل بھی اُسے ہی مانتا ہے اور دلائل قدرت سے بھی اسی کا پتہ لگتا ہے
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-06-29

نبی وہ ہوتے ہیں جن کا تبتل الی اللہ اس حد تک پہنچ جاتا ہے کہ وہ خدا سے کلام کرتے اور وحی پاتے ہیں
صدیق وہ ہوتے ہیں جو صدق کی تمام راہوں سے پیار کرتے ہیں اور صدق ہی چاہتے ہیں
شہید ایسا قوی الایمان انسان ہوتا ہے جس کو خدا تعالیٰ کی راہ میں جان دینے سے بھی دریغ نہ ہو
صالحین کے اندر کسی قسم کی روحانی مرض نہیں ہوتی اور کوئی مادہ فساد کا نہیں ہوتا
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-06-22

مامورین جو آتے ہیں اُن میں مخلوق کیلئے دلسوزی اور بنی نوع انسان کی خیر خواہی کیلئے ایک گدازش ہوتی ہے

قرآن کریم سے پتہ لگتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو حددرجہ یہ سوزش اور گدازش لگی ہوئی تھی

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-06-22

شادی بیاہ پر فضول خرچی

... مزید پڑھیں

اصل حق استمداد کا اللہ تعالیٰ ہی کیلئے ہے

کسی مخلوق کیلئے نہ آسمان پر نہ زمین پر یہ حق نہیں ہے

انسان کا محبوب ، معبوداور مطلوب اللہ تعالیٰ ہی ہونا چاہئے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-06-15

نمودونمائش کیلئے حق مہر باندھنا غلط ہے

... مزید پڑھیں

مُردوں سے مدد مانگنے کے طریق کو ہم نہایت نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

اللہ تعالیٰ نے کہیں بھی مُردوں کے پاس جانیکی ہدایت نہیں فرمائی بلکہ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِيْنَ کاحکم دیکر زندوں کی صحبت میںرہنے کا حکم دیا

مَیں سچ سچ کہتاہوں کہ ایمان دُرست نہیں ہوتا جب تک انسان صاحبِ ایمان کی صحبت میں نہ رہے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-06-01

ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جامع جمیع کمالاتِ نبوت تھے
آپؐ صحابہ کو دیکھ کر چاہتے تھے کہ پوری ترقیات پر پہنچیں، آخر صحابہ نے وہ پایا جو دنیا نے کبھی نہ پایاتھا اور وہ دیکھاجو کسی نے نہ دیکھا تھا
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلوٰۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-05-25

تمہارے لئے دوسری قدرت کا بھی دیکھنا ضروری ہے
اور اُس کا آنا تمہارے لئے بہتر ہے کیونکہ وہ دائمی ہے جس کا سلسلہ قیامت تک منقطع نہیں ہوگا
میں خدا کی ایک مجسم قدرت ہوں اور میرے بعد بعض اور وجود ہوںگے جو دوسری قدرت کا مظہرہوںگے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-05-11

ایسا شخص جو میری جماعت میں ہو کر میرے منشاء کے موافق نہ ہو،وہ خشک ٹہنی ہے
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلوٰۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-05-04

اگر اختلاف ہو،اتحاد نہ ہو تو پھر بے نصیب رہو گے
اوّل خدا کی توحید اختیار کرو، دوسرے آپس میں محبت اور ہمدردی ظاہر کرو

... مزید پڑھیں

2023-05-04

اگر اختلاف ہو،اتحاد نہ ہو تو پھر بے نصیب رہو گے
اوّل خدا کی توحید اختیار کرو، دوسرے آپس میں محبت اور ہمدردی ظاہر کرو
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-04-27

ایک سچا مسلمان نہ مغضوب ہو سکتا ہے نہ ضالین کے زمرہ میں شامل ہو سکتا ہے

مغضوب وہ قوم ہے جس پر خدا تعالیٰ کا غضب بھڑکا اور ضال سے مراد عیسائی ہیں

... مزید پڑھیں

2023-04-13

انسان کو واجب ہے کہ اپنے نفس پر آپ شفقت نہ کرے بلکہ ایسا بنے کہ خدا تعالیٰ اسکے نفس پر شفقت کرے
کیونکہ انسان کی شفقت اس کے نفس پر اس کے واسطے جہنم ہے اور خدا تعالیٰ کی شفقت جنت ہے

... مزید پڑھیں

2023-04-06

ہر شئے خدا تعالیٰ ہی سے طلب کرنی چاہئےخد اتعالیٰ تو قادر مطلق ہے وہ اگر چاہے تو ایک مدقوق کو بھی روزہ کی طاقت عطا کر سکتا ہے

ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام

... مزید پڑھیں

2023-03-30

صوفیا نے لکھا ہے کہ یہ ماہ تنویر قلب کے لئے عمدہ مہینہ ہے
کثرت سے اس میں مکاشفات ہوتے ہیں،صلوٰۃ تزکیہ نفس کرتی ہے اور صوم تجلی قلب کرتا ہے

... مزید پڑھیں

2023-03-23

آنحضرتؐ صفات الٰہی کا مظہر ہیں

... مزید پڑھیں

2023-03-02

میں نے اپنے پُر زور نشانوں سے دکھایا ہے اور صاف صاف دکھایاہے کہ زندہ برکات اور زندہ نشانات صرف اسلام کیلئے ہیں

... مزید پڑھیں

2023-02-23

خدا تعالیٰ گواہ ہے کہ میں وہی صادق اور امین اور موعود ہوں جس کا وعدہ لوگوں کو ہمارے سیدو مولیٰ صادق و مصدوق صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانِ مبارک سے دیا گیا تھا

... مزید پڑھیں

2023-02-16

جو شخص چاہے کہ ہم اس سے پیار کریں اور ہماری دعا ئیں نیاز مندی اور سوز سے اسکے حق میںآسمان پر جائیں وہ ہمیں اس بات کا یقین دلاوے کہ وہ خادم دین ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے

... مزید پڑھیں