اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




کلام امام الزمان

2023-06-15

نمودونمائش کیلئے حق مہر باندھنا غلط ہے

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :
تراضی طرفین سے جو ہو اُس پر کو ئی حرف نہیں آتا اور شرعی مہر سے یہ مراد نہیں کہ نصوص یا احادیث میں کوئی اس کی حد مقرر کی گئی ہے بلکہ اس سے مراد اُس وقت کے لوگوں کے مروجہ مہر سے ہوا کر تی ہے۔ہمارے ملک میں یہ خرابی ہے کہ نیت اور ہو تی ہے اور محض نمود کیلئے لاکھ لاکھ روپئے کا مہر ہوتا ہے۔ صرف ڈراوے کیلئے یہ لکھا جایا کر تا ہے کہ مردقابو میں رہے اور اس سے پھر دوسرے نتا ئج خراب نکل سکتے ہیں۔ (ملفوظات ،جلد3،صفحہ 284)

(شعبہ رشتہ ناطہ ، نظارت اصلاح وارشاد مرکزیہ قادیان)