درود اور سلام حضرت سیّد الرسل محمد مصطفیٰ ؐاور ان کی آل و اصحاب پر
کہ جس سے خدا نے ایک عالم گم گشتہ کو سیدھی راہ پر چلایا وہ مربی اور نفع رسان کہ جو بھولی ہوئی خلقت کو پھر راہ راست پر لایا
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام
عظیم الشان دعویٰ
اِنِّيْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَيْكُمْ جَمِيْعًا- فَكِيْدُوْنِيْ جَمِيْعًا- سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ يُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ
یہ الفاظ اُسی کے منہ سے نکلے جو خداتعالیٰ کے سائے کے نیچے الوہیت کی چادر میں لپٹا ہوا پڑاتھا
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم الشان قوت قدسی
آپؐکی تیار کردہ جماعت کو اگر دیکھا جاوے تو وہ ہمہ تن خدا ہی کیلئے نظر آتے ہیں اور اپنی عملی زندگی میں کو ئی نظیر نہیں رکھتے
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام
نبی وہ ہوتے ہیں جن کا تبتل الی اللہ اس حد تک پہنچ جاتا ہے کہ وہ خدا سے کلام کرتے اور وحی پاتے ہیں
صدیق وہ ہوتے ہیں جو صدق کی تمام راہوں سے پیار کرتے ہیں اور صدق ہی چاہتے ہیں
شہید ایسا قوی الایمان انسان ہوتا ہے جس کو خدا تعالیٰ کی راہ میں جان دینے سے بھی دریغ نہ ہو
صالحین کے اندر کسی قسم کی روحانی مرض نہیں ہوتی اور کوئی مادہ فساد کا نہیں ہوتا
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جامع جمیع کمالاتِ نبوت تھے
آپؐ صحابہ کو دیکھ کر چاہتے تھے کہ پوری ترقیات پر پہنچیں، آخر صحابہ نے وہ پایا جو دنیا نے کبھی نہ پایاتھا اور وہ دیکھاجو کسی نے نہ دیکھا تھا
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلوٰۃ و السّلام
تمہارے لئے دوسری قدرت کا بھی دیکھنا ضروری ہے
اور اُس کا آنا تمہارے لئے بہتر ہے کیونکہ وہ دائمی ہے جس کا سلسلہ قیامت تک منقطع نہیں ہوگا
میں خدا کی ایک مجسم قدرت ہوں اور میرے بعد بعض اور وجود ہوںگے جو دوسری قدرت کا مظہرہوںگے
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام
... مزید پڑھیںایسا شخص جو میری جماعت میں ہو کر میرے منشاء کے موافق نہ ہو،وہ خشک ٹہنی ہے
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلوٰۃ و السّلام
اگر اختلاف ہو،اتحاد نہ ہو تو پھر بے نصیب رہو گے
اوّل خدا کی توحید اختیار کرو، دوسرے آپس میں محبت اور ہمدردی ظاہر کرو
ارشادات عالیہ سیّدناحضرت مسیح موعود ومہدی معہود علیہ الصّلٰوۃ و السّلام
آنحضرتؐ صفات الٰہی کا مظہر ہیں
... مزید پڑھیں