سیّدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 18؍فروری 2023ء بعد نماز ظہر وعصر مسجد مبارک اسلام آباد (یو.کے)میں درج ذیل دو نکاحوں کا اعلان فرمایا۔