اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-03-02

اعلان نکاح

مکرم محمد شمشیر خان صاحب ابن مکرم محمد شامل خان صاحب آف جماعت احمدیہ کوئمبٹور صوبہ تامل ناڈو کا نکاح مکرمہ انیس فاطمہ صاحبہ بنت مکرم حکیم باشا صاحب آف ضلع تروپور صوبہ تامل ناڈو کے ساتھ مورخہ19؍جنوری 2023کو ہوا ۔ رشتہ کے ہر لحاظ سے بابرکت ہونے کیلئے دعا کی درخواست ہے۔