اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-02-23

حضور انور نے مورخہ  11؍فروری 2023ء بعد نماز ظہر وعصر مسجد مبارک اسلام آباد(یو.کے)میں درج ذیل 5نکاحوں کا اعلان فرمایا

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 11؍فروری 2023ء بعد نماز ظہر وعصر مسجد مبارک اسلام آباد(یو.کے)میں درج ذیل 5نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
(1)عزیزہ یسریٰ وڑائچ بنت مکرم غلام الدین وڑائچ صاحب (لندن، یو.کے)ہمراہ عزیزم سعد احمد (مربی سلسلہ، شعبہ تربیت جماعت یو.کے)ابن مکرم جاوید احمد صاحب
(2)عزیزہ طوبیٰ عروج چیمہ (واقفہ نو)بنت مکرم عطاء الربّ چیمہ صاحب(مبلغ انچارج قزاخستان)ہمراہ عزیزم مصور احمد ابن مکرم لقمان عمر احمد صاحب (لندن، یو.کے)
(3)عزیزہ فائزہ محمود بنت مکرم عامر خالد محمود صاحب (لندن، یو.کے)ہمراہ عزیزم وجاہت احمد نسیم (واقف نو)ابن مکرم مبارک احمد نسیم صاحب (لندن، یو.کے)
(4)عزیزہ عافیہ رفیق رانا بنت مکرم رفیق احمد رانا صاحب مرحوم (لندن،یو.کے)ہمراہ عزیزم (ابوبکر)Min Thu Naing(واقف نو)ابن مکرم (اکبر)Thu Kha صاحب (امریکہ)
(5)عزیزہ مومنہ جواہیر(واقفہ نو)بنت مکرم منیر احمد جواہیرصاحب(لندن،یو.کے)ہمراہ عزیزم جواد Achkif ابن مکرم عبد العزیز Achkifصاحب (فرانس)