اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-09-14

اعلان نکاح : عزیزہ شاہین اخترصاحبہ آف کارکوٹ 

خاکسار کی بیٹی عزیزہ شاہین اختر کا نکاح عزیزم محمد اصغر ابن مکرم فیروز دین صاحب آف جماعت چھونگاں کے ساتھ مورخہ 23؍ جولائی 2023ء کو مکرم مولوی مظفر احمد صاحب شاد ضلع انچارج راجوری نے خاکسار کے گھر پر پڑھایا ۔ رشتہ کے شیریں ثمرات کیلئے قارئین بدر سے دعا کی درخواست ہے ۔

(منیر حسین،جماعت احمدیہ مسرور آباد ،چارکوٹ ضلع راجوری)