اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-03-02

سیّدنا حضرت  خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ  نے مورخہ 18؍فروری 2023ء بعد نماز ظہر وعصر مسجد مبارک اسلام آباد (یو.کے)میں درج ذیل دو نکاحوں کا اعلان فرمایا۔

سیّدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 18؍فروری 2023ء بعد نماز ظہر وعصر مسجد مبارک اسلام آباد (یو.کے)میں درج ذیل دو نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
ضعزیزہ عنبرین خان بنت مکرم محمد الیاس خان صاحب (کینیڈا) ہمراہ عزیزم مدثر احمد بیگ (کینیڈا) ابن مکرم اجمل امجد بیگ صاحب (لاہور)
ضعزیزہ صفانور احمد بنت مکرم مرزا خلیق احمد صاحب (لندن ، یو.کے)ہمراہ عزیزم عاطف احمد (واقف نو )ابن مکرم ناصر احمد سلیم صاحب (جرمنی)