... مزید پڑھیں
اپنے عہد کی پاسداری کرو
پنجوقتہ نمازوں کی ادائیگی، جھوٹ سے اجتناب اور تبلیغ کے ذریعہ اسلام احمدیت کو پھیلانے کی تلقین
سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ یو.کے2022ء کے موقع پر مورخہ 11؍ستمبر2022ءبمقام Old Farm واقع Kingsley
حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا بصیرت افروز اختتامی خطاب کااردو ترجمہ
... مزید پڑھیں
ہراحمدی ہر بات کا جو خلیفۂ وقت کی طرف سے جماعت کی بہتری کیلئے کہی جا رہی ہےاپنے آپ کو مخاطب سمجھے اوراس پر عمل کرنے کی کوشش کرے تو ایک انقلاب ہے جو ہم اپنی حالتوں میں لا سکتے ہیں
اختتامی خطاب امیر المومنین سیدناحضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزبرموقع سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ، یوکے ، فرمودہ 18؍ستمبر 2022ء
... مزید پڑھیںحضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکا جلسہ سالانہ برطانیہ 2022 سے تیسرے روز کا خطاب بمقام حدیقۃ المہدی (جلسہ گاہ) آلٹن، ہمپشئر ،یوکے
... مزید پڑھیںعبادتوں اور تعلق باللہ کے اعلیٰ معیارکے قیام، جان، مال، اولاد اور مال کی قربانیوں، تربیتِ اولاد، ایمان کی خاطر تکالیف برداشت کرنے اوراس پر قائم رہنے، دینی علم کے حصول کے بے مثال شوق نیز میدانِ عمل میں بہادری دکھانے سے متعلق قرونِ اولیٰ اوردورِ آخرین کی خواتین کے قابلِ تقلید نمونوں کا ولولہ انگیز بیان
جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2022ء کے دوسرے روز مستورات کے اجلاس سے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزکا بصیرت افروز خطاب فرمودہ مورخہ6؍اگست 2022ء بروزہفتہ بمقام حدیقۃ المہدی (جلسہ گاہ) آلٹن، ہمپشئر، یو.کے
(قسط اوّل)
جلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء کے دوسرے روز مستورات کے اجلاس سے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا بصیرت افروز خطاب
فرمودہ مورخہ6؍اگست 2022ء بروزہفتہ بمقام حدیقۃ المہدی آلٹن، ہمپشئر، یو.کے۔