اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-10-26

مکرمہ جانہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم علی محمد پنڈت صاحب مرحوم آف جماعت احمدیہ آسنور کشمیر

 

مکرمہ جانہ بیگم صاحبہ اہلیہ مکرم علی محمد پنڈت صاحب مرحوم آف جماعت احمدیہ آسنور کشمیر مورخہ 4؍ ستمبر 2023ء کو75 سال کی عمر میںبقضاء الٰہی وفات پاگئیں ۔ موصوفہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے موصیہ تھیں ۔نہایت نیک ، منکسرالمزاج،صوم و صلوٰۃ کی پابند ، نظام جماعت اور خلیفہ وقت کے ساتھ گہرا تعلق رکھتی تھیں۔ موصوفہ نے اپنی زندگی میں اپنی زمین کا ایک ٹکرا مسجد کیلئے وقف کر دیا تھا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے ساتھ مغفرت کا سلوک فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔

(راجہ جمیل انسپکٹرہفت روزہ بدر قادیان)