اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-06-08

مکرم صغیر احمد خان صاحب آف جماعت احمدیہ اندورہ اننت ناگ

خاکسار کے خالہ زاد بھائی مکرم صغیر احمد خان صاحب آف جماعت احمدیہ اندورہ اننت ناگ صوبہ جموں کشمیر مورخہ 13؍مئی 2023 کو بعمر 44سال مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے ۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ مرحوم نہایت ہی ملنسار اور غریب پرور تھے۔ مرحوم نے اپنے پیچھے بزرگ والدین کے علاوہ بیوی اور تین بیٹے یاد گار چھوڑے ہیں۔ مرحوم چار بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے ۔ مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا ہونے کیلئے قارئین بدر سے دعا کی درخواست ہے۔

(راجہ جمیل ، انسپکٹربدر قادیان )