اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-08-17

مکرم اَروِن کمار صاحب آف ملک پور ضلع جیند

مکرم نصیب خان صاحب نائب امیرضلع جیند کے والد مکرم اَروِن کمار صاحب آف ملک پور ضلع جیند صوبہ ہریانہ مورخہ 16؍جولائی 2023ء بروز اتوار وفات پاگئے ہیں۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ مرحوم کی مغفرت وبلندیٔ درجات کیلئے قارئین بدرکی خدمت میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔

(آزاد حسین ، انسپکٹر بدر )