وَاَطِيْعُوا اللہَ وَرَسُوْلَہٗ وَلَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَتَذْہَبَ رِيْحُكُمْ وَاصْبِرُوْا۰ۭ اِنَّ اللہَ مَعَ الصّٰبِرِيْنَ۴۷ۚ
(سورۃالانفال،آیت 47)
ترجمہ : اور اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اور آپس میں مت جھگڑو ورنہ تم بزدل بن جاؤگے اور تمہارا رعب جاتا رہے گا۔اور صبر سے کام لویقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔