وَاِنْ اَحَدٌ مِّنَ الْمُشْرِكِيْنَ اسْتَجَارَكَ فَاَجِرْہُ
حَتّٰي يَسْمَعَ كَلٰمَ اللہِ ثُمَّ اَبْلِغْہُ مَاْمَنَہٗ۰ۭ ذٰلِكَ بِاَنَّہُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْلَمُوْنَ
(سورۃالتوبہ: 6)
ترجمہ : اور مشرکوں میں سے اگر کوئی تجھ سے پناہ مانگے تو اسے پناہ دےیہاں تک کہ
وہ کلام الٰہی سن لے پس اسے اسکی محفوظ جگہ تک پہنچا دے۔یہ (رعایت )اس لئے ہے کہ وہ ایک ایسی قوم ہیں جو علم نہیں رکھتے۔