اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2024-01-25

اگر تم اللہ سے ڈروتو

يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ تَتَّقُوا اللہَ يَجْعَلْ لَّكُمْ فُرْقَانًا وَّيُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَـيِّاٰتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ۝۰ۭ وَاللہُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيْمِ

(الانفال: 30)

ترجمہ : اَے لوگوجو ایمان لائے ہو! اگر تم اللہ سے ڈروتو وہ تمہارے لئے ایک امتیازی نشان بنادیگااور تم سے تمہاری بُرائیاں دُور کر دیگااور تمہیں  بخش دیگااور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے۔