يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَخُوْنُوا اللہَ وَالرَّسُوْلَ وَتَخُوْنُوْٓا اَمٰنٰتِكُمْ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
(سورۃالانفال: 28)
ترجمہ : اے وہ لوگوجو ایمان لائے ہو اللہ اور (اسکے)رسول سے خیانت نہ کرو ورنہ تم اس کےنتیجہ میں خود اپنی امانتوں سے خیانت کرنے لگوگےجبکہ تم(اس خیانت کو)جانتے ہو گے۔