وَاعْلَمُوْٓا اَنَّمَآ اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَۃٌ۰ۙوَّاَنَّ اللہَ عِنْدَہٗٓ اَجْرٌ عَظِيْمٌ(سورۃانفال:29)ترجمہ :اور جان لو کہ تمہارےاموال اور تمہاری اولاد محض ایک آزمائش ہیںاور یہ (بھی)کہاللہ کے پاس ایک بہت بڑا اَجر ہے۔