وَاَمَّا مَنْ اٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَہٗ جَزَاۗءَۨ الْحُسْنٰى۰ۚ وَسَنَقُوْلُ لَہٗ مِنْ اَمْرِنَا يُسْرًا
(سورۃالکہف:89)
ترجمہ : اور وہ جو ایمان لایا اور اس نے نیک عمل کئے تو اس کیلئے جزا کے طور پر سراسر بھلائی ہوگی اور ہم اس کیلئے اپنے حکم سے آسانی کا فیصلہ صادر کرینگے