وَالَّذِيْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّہِمْ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ۰۠ وَاَمْرُہُمْ شُوْرٰى بَيْنَہُمْ۰۠وَمِمَّا رَزَقْنٰہُمْ يُنْفِقُوْنَ(سورۃالشوریٰ:39)
ترجمہ:اور جو اپنے ربّ کی آواز پر لبیک کہتےہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور ان کا امرباہمی مشورہ سے طے ہوتا ہے اور اس میںسے جو ہم نے انہیں عطا کیا خرچ کرتےہیں۔