اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-02-16

پس جو کوئی معاف کرےبشرطیکہ وہ اصلاح کرنے والا ہو تو اسکااجر اللہ پر ہے

وَجَزٰۗؤُا سَيِّئَۃٍ سَيِّئَۃٌ مِّثْلُہَا۝۰ۚ فَمَنْ عَفَاوَاَصْلَحَ فَاَجْرُہٗ عَلَي اللہِ۝۰ۭ اِنَّہٗ لَايُحِبُّ الظّٰلِـمِيْنَ(سورۃالشوریٰ:41)
ترجمہ:اور بدی کا بدلہ ،کی جانے والی بدی کےبرابر ہوتا ہے ۔پس جو کوئی معاف کرےبشرطیکہ وہ اصلاح کرنے والا ہو تو اسکااجر اللہ پر ہے۔یقیناً وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ۔