اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-10-12

مجرم آگ سے نکل بھاگنے کی کوئی راہ نہ پائیں گے

وَرَاَ الْمُجْرِمُوْنَ النَّارَ فَظَنُّوْٓا اَنَّہُمْ مُّوَاقِعُوْہَا وَلَمْ يَجِدُوْا عَنْہَا مَصْرِفًا

(سورۃالکہف:54)

ترجمہ :اور مجرم آگ کو دیکھیں گے تو سمجھ جائیں گے کہ وہ اُس میں پڑنے والے ہیں اور وہ اُس سے نکل بھاگنے کی کوئی راہ نہ پائیں گے