اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-09-28

ہم نے تجھے نہیں بھیجا مگر ایک مبشر اور ایک نذیر کے طور پر

وَبِالْحَـقِّ اَنْزَلْنٰہُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ۝۰ۭ وَمَآ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّنَذِيْرًا

(سورۃ بنی اسرائیل: 106)

ترجمہ : اور ہم نے حق کے ساتھ اسے اُتارا ہے اور ضرورتِ حقہ کے ساتھ یہ اُترا ہے۔اور ہم نے تجھے نہیں بھیجا مگر ایک مبشر اور ایک نذیر کے طور پر