اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-03-02

اَے ہمارےربّ! ہمیں بخش دے یقیناً تُو کامل غلبہ والا (اور) صاحب حکمت ہے۔

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا۝۰ۚ
اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ۝۶
(الممتحنہ : 6)
(ترجمہ) اَے ہمارے ربّ!ہمیں اُن لوگوں کے لئے ابتلا نہ بنا جنہوں نے کفر کیا اور اَے ہمارےربّ! ہمیں بخش دے یقیناً تُو کامل غلبہ والا (اور) صاحب حکمت ہے۔