اَفَلَا يَتُوْبُوْنَ اِلَى اللہِ وَيَسْتَغْفِرُوْنَہٗ۰ۭ وَاللہُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
(المائدہ: 75)
ترجمہ :پس کیا وہ اللہ کی طرف توجہ کرتے ہوئے جھکتے نہیں اور اس سے بخشش طلب نہیں کرتے جبکہ اللہ بہت ہی بخشنے والا(اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔