وَلَقَدْ صَرَّفْـنَا لِلنَّاسِ فِيْ ہٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ۰ۡ فَاَبٰٓى اَكْثَرُ النَّاسِ اِلَّا كُفُوْرًا
(بنی اسرائیل:90)
ترجمہ :اور ہم نے یقیناً اِ س قرآن میں لوگوں کی خاطر ہر قسم کی مثالیں خوب پھیر پھیر کر بیان کی ہیں ۔
پس اکثر انسانوں نے انکار کر دیا محض ناشکری کرتے ہوئے۔