اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-06-15

جب تم ماپ کرو تو پورا ماپ کرو

وَاَوْفُوا الْكَيْلَ اِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَــقِيْمِ۝۰ۭ ذٰلِكَ خَيْرٌ وَّاَحْسَنُ تَاْوِيْلًا

(بنی اسرائیل :36)

ترجمہ:اور جب تم ماپ کرو تو پورا ماپ کرو اور سیدھی ڈنڈی سےتولو۔ یہ بات بہت بہتر اور انجام کار سب سے اچھی ہے۔