وَرَحْمَتِيْ وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ۰ۭ
فَسَاَكْتُبُہَا لِلَّذِيْنَ يَتَّقُوْنَ
وَيُؤْتُوْنَ الزَّكٰوۃَ وَالَّذِيْنَ
ہُمْ بِاٰيٰتِنَا يُؤْمِنُوْنَ
(اعراف :157)
ترجمہ: اور میری رحمت وہ ہے کہ ہر چیز پر حاوی ہے ۔ پس مَیں اس (رحمت)کو ان لوگوں کیلئے واجب کر دوں گا جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ جو ہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں ۔