جو بھی تم میں سے اس مہینے کو دیکھے تو اس کے روزے رکھے
شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْٓ اُنْزِلَ فِيْہِ الْقُرْاٰنُ ھُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنٰتٍ مِّنَ الْہُدٰى وَالْفُرْقَانِ۰ۚ فَمَنْ شَہِدَ مِنْكُمُ الشَّہْرَ فَلْيَصُمْہُ(بقرہ:186)
ترجمہ:رمضان کا مہینہ جس میں قرآن انسانوں کیلئے ایک عظیم ہدایت کے طور پر اُتارا گیا اور ایسے کھلے نشانات کے طور پرجن میں ہدایت کی تفصیل اور حق وباطل میں فرق کردینے والے امور ہیں ۔پس جو بھی تم میں سے اس مہینے کو دیکھے تو اس کے روزے رکھے۔