اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-08-03

محمد ﷺ اللہ کے رسول اور سب نبیوں کے خاتَم ہیں 

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّـبِيّٖنَ وَكَانَ اللہُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِــيْمًا
(سورۃ الحزاب :41)
محمد تمہارے (جیسے)مردوں میں سے کسی کا باپ نہیں بلکہ وہ اللہ کا رسول ہےاور سب نبیوں کا خاتَم ہے۔ اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔