اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-10-16

نزولِ فرقان اور انکارِ آیات کی سزا

مِنْ قَبْلُ ھُدًى لِّلنَّاسِ
وَاَنْزَلَ الْفُرْقَانَ۝۰ۥۭ اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِاٰيٰتِ اللہِ لَھُمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌ۝۰ۭ
وَاللہُ عَزِيْزٌ ذُو انْتِقَامٍ ۝
﴿سُوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ :5﴾
ترجمہ :اس سے پہلے، لوگوں کے لئے ہدایت کے طور پر اور اُسی نے فرقان نازل کیا۔ یقیناً وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا ان کے لئے سخت عذاب (مقدر) ہے۔ اور اللہ کامل غلبہ والا (اور) انتقام لینے والا ہے۔