مِنْ قَبْلُ ھُدًى لِّلنَّاسِ
وَاَنْزَلَ الْفُرْقَانَ۰ۥۭ اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِاٰيٰتِ اللہِ لَھُمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌ۰ۭ
وَاللہُ عَزِيْزٌ ذُو انْتِقَامٍ
﴿سُوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ :5﴾
ترجمہ :اس سے پہلے، لوگوں کے لئے ہدایت کے طور پر اور اُسی نے فرقان نازل کیا۔ یقیناً وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا ان کے لئے سخت عذاب (مقدر) ہے۔ اور اللہ کامل غلبہ والا (اور) انتقام لینے والا ہے۔