اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ ﴿سُوْرَۃُ حٰمٓ السَّجْدَۃِ:۹﴾ترجمہ :یقیناً وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے اُن کے لئے غیرمنقطع اجر ہے۔