يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَخُوْنُوا اللہَ وَالرَّسُوْلَ وَتَخُوْنُوْٓا اَمٰنٰتِكُمْ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ(سورۃانفال:28)
ترجمہ :اَے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو!اللہ اور(اسکے)رسول سے خیانت نہ کروورنہ تم اسکے نتیجہ میں خود اپنی امانتوں سے خیانت کرنے لگوگے
جبکہ تم (اس خیانت کو)جانتے ہوگے۔