اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-09-04

کامل اسلام اور اطاعتِ الٰہی

یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ کَآفَّۃً ص وَلَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ طاِنَّہٗ لَکُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ ؁
(سورۃ البقرۃ:209)
ترجمہ :اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو
تم سب کے سب اطاعت (کے دائرہ) میں
داخل ہو جاؤ اور شیطان کے قدموں کے
پیچھے نہ چلو۔ یقیناً وہ تمہارا کھلا کھلا
دشمن ہے۔