اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




 بہت بخشنے والا اور بار بار رحم کرنےوالا

وَالَّذِيْنَ عَمِلُوا السَّيِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِہَا وَاٰمَنُوْٓا

اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِہَا لَغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
(اعراف: 154)
ترجمہ :اور وہ لوگ جنہوںنے بدیاں کیں پھر اسکے بعد توبہ کر لی اور ایمان لائے ،

یقیناً تیرا ربّ اس کے بعد بھی بہت بخشنے والا (اور)بار بار رحم کرنے والا ہے۔