اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-08-28

رضائے الٰہی کی خاطر جان کا سودا

وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ
نَفْسَہُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰہِ
وَاللّٰہُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ ؁
(سورۃ البقرۃ:208)
ترجمہ :اور لوگوں میں سے ایسا بھی ہے
جو اپنی جان اللہ کی رضا کے
حصول کے لئے بیچ ڈالتا ہے۔
اور اللہ بندوں کے حق میں
بہت مہربانی کرنے والا ہے۔