اُولٰٓئِکَ لَہُمْ نَصِیْبٌ مِّمَّا کَسَبُوْاوَاللّٰہُ سَرِیْعُ الْحِسَابِ (سورۃ البقرۃ:203)ترجمہ :یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے ایک بڑا اجر ہوگا اُس میں سے جو انہوں نے کمایا۔ اور اللہ حساب (لینے) میں بہت تیز ہے۔