فَاِذَا قَضَیْتُمْ مَّنَاسِکَکُمْ فَاذْکُرُوا اللّٰہَ کَذِکْرِکُمْ اٰبَآءَکُمْ اَوْ اَشَدَّ ذِکْرًاط(سورۃ البقرۃ:201)ترجمہ :پس جب تم اپنے (حج کے) ارکان ادا کرچکو تو اللہ کا ذکر کرو جس طرح تم اپنے آباءکا ذکر کرتے ہو، بلکہ اس سے بھی بہت زیادہ ذکر۔