لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ
اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّکُمْ
فَاِذَآ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ
فَاذْکُرُوا اللّٰہَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ
(سورۃ البقرۃ:199)
ترجمہ ::تم پر کوئی گناہ تو نہیں کہ
تم اپنے ربّ سے فضل چاہو۔
پس جب تم عرفات سے لوٹو تو
مَشعرِحرام کے پاس اللہ کا ذکر کرو۔