قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّمَغْفِرَۃٌ
خَيْرٌ مِّنْ صَدَقَۃٍ يَّتْبَعُہَآ اَذًى۰ۭ
وَاللہُ غَنِىٌّ حَلِيْمٌ۲۶۳
ترجمہ :: اچھی بات کہنا اور معاف کردینا زیادہ بہتر ہے ایسے صدقہ سے کہ کوئی آزار اُس کے پیچھے آرہا ہو۔ اور اللہ بے نیاز (اور) بُردبار ہے۔
(البقرہ آیت 164)