يُرِيْدُوْنَ اَنْ يُّطْفِــــُٔـوْا نُوْرَ اللہِ بِاَفْوَاہِہِمْ وَيَاْبَى اللہُ اِلَّآ اَنْ يُّتِمَّ نُوْرَہٗ وَلَوْ كَرِہَ الْكٰفِرُوْنَ۳۲
(سورہ توبہ:32)
ترجمہ :: وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے مونہوں سے بجھادیں اور اللہ (ہر دوسری بات) ردّ کرتا ہے، سوائے اس کے اپنے نور کو مکمل کردے خواہ کافر کیسا ہی ناپسند کریں