اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-05-08

انفاق فی سبیل اللہ اور احسان کا مقام

وَاَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَلَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْکُمْ اِلَی التَّہْلُکَۃِج وَاَحْسِنُوْاج
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ ؁
(سورۃ البقرۃ:196)
ترجمہ :: اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو
اور اپنے ہاتھوں (اپنے تئیں) ہلاکت میں نہ ڈالو۔ اور احسان کرو یقیناً اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔