وَقَاتِلُوْا
فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ الَّذِیْنَ
یُقَاتِلُوْنَکُمْ وَلَا تَعْتَدُوْاط
اِنَّ اللّٰہَ
لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ
(سورۃ البقرۃ:191)
ترجمہ :: اور اللہ کی راہ میں ان سے قتال کرو
جو تم سے قتال کرتے ہیں اور زیادتی نہ کرو۔
یقیناً اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔