اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-01-30

عبادتِ الٰہی کا حکم اور تقویٰ کا حصول

يٰٓاَيُّہَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُمُ الَّذِىْ خَلَقَكُمْ وَالَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ
لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
(سورۃ البقرۃ:22)
ترجمہ:اَے لوگو!تم عبادت کرو
اپنے ربّ کی جس نے تمہیں پیدا کیا
اور اُن کو بھی جو تم سے پہلے تھے
تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو