وَاٰتُوا النِّسَاۗءَ صَدُقٰتِہِنَّ نِحْلَۃٍ۰ۭ
فَاِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَيْءٍ مِّنْہُ
نَفْسًا فَكُلُوْہُ ہَنِيْۗـــــًٔـا مَّرِيْۗــــــًٔـا
( النساء:5)
ترجمہ:اور عورتوں کو اُن کے مہر
دِلی خوشی سے ادا کرو۔پھر اگر وہ
اپنی دِلی خوشی سے اس میں سے کچھ تمہیں دینے پر راضی ہوں
تو اُسے بلاتردّدشوق سے کھاؤ۔