اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-11-14

سب سے بڑا ظالم کون؟

وَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰي
عَلَي اللہِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰيٰتِہٖ۝۰ۭ
اِنَّہٗ لَا يُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ (الانعام: 22)
ترجمہ :اور اس سے بڑھ کر ظالم کون
ہو سکتا ہے جس نے اللہ پر کوئی جھوٹ
گھڑا یا اس کی آیات کی تکذیب کی۔
یقیناً ظالم لوگ کامیاب نہیں ہوتے۔