اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-10-17

شمارِ نعمت سے عاجزی اور مغفرتِ الٰہی

وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَۃَ اللّهِ لَا تُحْصُوْھَاطاِنَّ اللّهَ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ ؁
﴿سورہ النحل: آیت ۱۹﴾
ترجمہ: اور اگرتم اللہ کی نعمت کو شمار کرنا چاہو تو اسے احاطہ میں نہ لاسکوگے۔ یقیناً اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔