وَسَخَّرَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَلا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَط وَالنُّجُوْمُ مُسَخَّرٰاتٌم بِاَمْرِهٖطاِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَ
(سورہ النّحل ، آیت 13)
ترجمہ :اور اس نے تمہارے لئے رات کو اور دن کو اور سورج اور چاند کو مسخر کیا اور ستارے بھی اسی کے حکم سے مسخر ہیں۔ یقیناً اس میں ایسی قوم کے لئے جو عقل رکھتی ہے بہت بڑے نشانات ہیں۔