وَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَطاِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيْهِ الْاَ بْصَارُ
(سورہ ابراہیم، آیت 43)
ترجمہ : اور تو اللہ کو ہرگز اس عمل سے غافل گمان نہ کر جو ظالم کرتے ہیں۔ وہ انہیں صرف اس دن تک مہلت دے رہا ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔